۲۔تواریخ 15:18-19 اردو جیو ورژن (UGV)

18. سونا چاندی اور باقی جتنی چیزیں اُس کے باپ اور اُس نے رب کے لئے مخصوص کی تھیں اُن سب کو وہ رب کے گھر میں لایا۔

19. آسا کی حکومت کے 35ویں سال تک جنگ دوبارہ نہ چھڑی۔

۲۔تواریخ 15