۲۔تواریخ 14:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اجنبی معبودوں کی قربان گاہوں کو اونچی جگہوں کے مندروں سمیت گرا کر دیوتاؤں کے لئے مخصوص کئے گئے ستونوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور یسیرت دیوی کے کھمبے کاٹ ڈالے۔

۲۔تواریخ 14

۲۔تواریخ 14:1-5