۲۔تواریخ 14:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جب ابیاہ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا تو اُسے یروشلم کے اُس حصے میں دفنایا گیا جو ’داؤد کا شہر‘ کہلاتا ہے۔ پھر اُس کا بیٹا آسا تخت نشین ہوا۔آسا کی حکومت کے تحت ملک میں 10 سال تک امن و امان قائم رہا۔

۲۔تواریخ 14

۲۔تواریخ 14:1-2