۲۔تواریخ 13:2 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ تین سال بادشاہ رہا، اور اُس کا دار الحکومت یروشلم تھا۔ اُس کی ماں معکہ بنت اُوری ایل جِبعہ کی رہنے والی تھی۔ایک دن ابیاہ اور یرُبعام کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔

۲۔تواریخ 13

۲۔تواریخ 13:1-7