۲۔تواریخ 13:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن جہاں تک ہمارا تعلق ہے رب ہی ہمارا خدا ہے۔ ہم نے اُسے ترک نہیں کیا۔ صرف ہارون کی اولاد ہی ہمارے امام ہیں۔ صرف یہ اور لاوی رب کی خدمت کرتے ہیں۔

۲۔تواریخ 13

۲۔تواریخ 13:7-17