۲۔تواریخ 10:7 اردو جیو ورژن (UGV)

بزرگوں نے جواب دیا، ”ہمارا مشورہ ہے کہ اِس وقت اُن سے مہربانی سے پیش آ کر اُن سے اچھا سلوک کریں اور نرم جواب دیں۔ اگر آپ ایسا کریں تو وہ ہمیشہ آپ کے وفادار خادم بنے رہیں گے۔“

۲۔تواریخ 10

۲۔تواریخ 10:3-15