۲۔تواریخ 10:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اسرائیلیوں نے اُسے بُلایا تاکہ اُس کے ساتھ سِکم جائیں۔ جب پہنچا تو اسرائیل کی پوری جماعت یرُبعام کے ساتھ مل کر رحبعام سے ملنے گئی۔ اُنہوں نے بادشاہ سے کہا،

۲۔تواریخ 10

۲۔تواریخ 10:1-12