۲۔تواریخ 10:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں رب کی مرضی پوری ہوئی کہ رحبعام لوگوں کی بات نہیں مانے گا۔ کیونکہ اب رب کی وہ پیش گوئی پوری ہوئی جو سَیلا کے نبی اخیاہ نے یرُبعام بن نباط کو بتائی تھی۔

۲۔تواریخ 10

۲۔تواریخ 10:7-19