۲۔تواریخ 1:5 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن پیتل کی جو قربان گاہ بضلی ایل بن اُوری بن حور نے بنائی تھی وہ اب تک جِبعون میں رب کے خیمے کے سامنے تھی۔ اب سلیمان اور اسرائیل اُس کے سامنے جمع ہوئے تاکہ رب کی مرضی دریافت کریں۔

۲۔تواریخ 1

۲۔تواریخ 1:3-15