۱۔یوحنا 5:9 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم تو انسان کی گواہی قبول کرتے ہیں، لیکن اللہ کی گواہی اِس سے کہیں افضل ہے۔ اور اللہ کی گواہی یہ ہے کہ اُس نے اپنے فرزند کی تصدیق کی ہے۔

۱۔یوحنا 5

۱۔یوحنا 5:4-18