۱۔یوحنا 5:13 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں آپ کو جو اللہ کے فرزند کے نام پر ایمان رکھتے ہیں اِس لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ جان لیں کہ آپ کو ابدی زندگی حاصل ہے۔

۱۔یوحنا 5

۱۔یوحنا 5:8-19