۱۔یوحنا 5:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی ایمان رکھتا ہے کہ عیسیٰ ہی مسیح ہے وہ اللہ سے پیدا ہو کر اُس کا فرزند بن گیا ہے۔ اور جو باپ سے محبت رکھتا ہے وہ اُس کے فرزند سے بھی محبت رکھتا ہے۔

۱۔یوحنا 5

۱۔یوحنا 5:1-5