۱۔یوحنا 4:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس سے آپ اللہ کے روح کو پہچان لیتے ہیں: جو بھی روح اِس کا اعتراف کرتی ہے کہ عیسیٰ مسیح مجسم ہو کر آیا ہے وہ اللہ سے ہے۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:1-4