۱۔یوحنا 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اور خود ہم نے وہ محبت جان لی ہے اور اُس پر ایمان لائے ہیں جو اللہ ہم سے رکھتا ہے۔ اللہ محبت ہی ہے۔ جو بھی محبت میں قائم رہتا ہے وہ اللہ میں رہتا ہے اور اللہ اُس میں۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:15-21