۱۔یوحنا 4:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کسی نے بھی اللہ کو نہیں دیکھا۔ لیکن جب ہم ایک دوسرے کو پیار کرتے ہیں تو اللہ ہمارے اندر بستا ہے اور اُس کی محبت ہمارے اندر تکمیل پاتی ہے۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:9-16