۱۔یوحنا 4:10 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی محبت ہے، یہ نہیں کہ ہم نے اللہ سے محبت کی بلکہ یہ کہ اُس نے ہم سے محبت کر کے اپنے فرزند کو بھیج دیا تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو مٹانے کے لئے کفارہ دے۔

۱۔یوحنا 4

۱۔یوحنا 4:1-17