۱۔یوحنا 3:8 اردو جیو ورژن (UGV)

جو گناہ کرتا ہے وہ ابلیس سے ہے، کیونکہ ابلیس شروع ہی سے گناہ کرتا آیا ہے۔ اللہ کا فرزند اِسی لئے ظاہر ہوا کہ ابلیس کا کام تباہ کرے۔

۱۔یوحنا 3

۱۔یوحنا 3:2-16