۱۔یوحنا 3:15 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بھی اپنے بھائی سے نفرت رکھتا ہے وہ قاتل ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ جو قاتل ہے اُس میں ابدی زندگی نہیں رہتی۔

۱۔یوحنا 3

۱۔یوحنا 3:13-24