۱۔یوحنا 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن دوسری طرف سے یہ حکم نیا بھی ہے، اور اِس کی سچائی مسیح اور آپ میں ظاہر ہوئی ہے۔ کیونکہ تاریکی ختم ہونے والی ہے اور حقیقی روشنی چمکنے لگ گئی ہے۔

۱۔یوحنا 2

۱۔یوحنا 2:5-12