۱۔یوحنا 2:22 اردو جیو ورژن (UGV)

کون جھوٹا ہے؟ وہ جو عیسیٰ کے مسیح ہونے کا انکار کرتا ہے۔ مخالفِ مسیح ایسا شخص ہے۔ وہ باپ اور فرزند کا انکار کرتا ہے۔

۱۔یوحنا 2

۱۔یوحنا 2:21-25