۱۔یوحنا 1:2 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ جو خود زندگی تھا ظاہر ہوا، ہم نے اُسے دیکھا۔ اور اب ہم گواہی دے کر آپ کو اُس ابدی زندگی کی منادی کرتے ہیں جو خدا باپ کے پاس تھی اور ہم پر ظاہر ہوئی ہے۔

۱۔یوحنا 1

۱۔یوحنا 1:1-8