۱۔کرنتھیوں 9:7 اردو جیو ورژن (UGV)

کون سا فوجی اپنے خرچ پر جنگ لڑتا ہے؟ کون انگور کا باغ لگا کر اُس کے پھل سے اپنا حصہ نہیں پاتا؟ یا کون ریوڑ کی گلہ بانی کر کے اُس کے دودھ سے اپنا حصہ نہیں پاتا؟

۱۔کرنتھیوں 9

۱۔کرنتھیوں 9:4-8