۱۔کرنتھیوں 9:24 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا آپ نہیں جانتے کہ سٹیڈیم میں دوڑتے تو سب ہی ہیں، لیکن انعام ایک ہی شخص حاصل کرتا ہے؟ چنانچہ ایسے دوڑیں کہ آپ ہی جیتیں۔

۱۔کرنتھیوں 9

۱۔کرنتھیوں 9:23-26