۱۔کرنتھیوں 9:20 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں یہودیوں کے درمیان یہودی کی مانند بنا تاکہ یہودیوں کو جیت لوں۔ موسوی شریعت کے تحت زندگی گزارنے والوں کے درمیان مَیں اُن کی مانند بنا تاکہ اُنہیں جیت لوں، گو مَیں شریعت کے ماتحت نہیں۔

۱۔کرنتھیوں 9

۱۔کرنتھیوں 9:15-24