۱۔کرنتھیوں 9:18 اردو جیو ورژن (UGV)

تو پھر میرا اجر کیا ہے؟ یہ کہ مَیں انجیل کی خوش خبری مفت سناؤں اور اپنے اُس حق سے فائدہ نہ اُٹھاؤں جو مجھے اُس کی منادی کرنے سے حاصل ہے۔

۱۔کرنتھیوں 9

۱۔کرنتھیوں 9:8-26