۱۔کرنتھیوں 7:39 اردو جیو ورژن (UGV)

جب تک خاوند زندہ ہے بیوی کو اُس سے رشتہ توڑنے کی اجازت نہیں۔ خاوند کی وفات کے بعد وہ آزاد ہے کہ جس سے چاہے شادی کر لے، مگر صرف خداوند میں۔

۱۔کرنتھیوں 7

۱۔کرنتھیوں 7:29-40