۱۔کرنتھیوں 7:35 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں یہ آپ ہی کے فائدے کے لئے کہتا ہوں۔ مقصد یہ نہیں کہ آپ پر پابندیاں لگائی جائیں بلکہ یہ کہ آپ شرافت، ثابت قدمی اور یک سوئی کے ساتھ خداوند کی حضوری میں چلیں۔

۱۔کرنتھیوں 7

۱۔کرنتھیوں 7:31-40