۱۔کرنتھیوں 7:21 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا آپ غلام تھے جب خداوند نے آپ کو بُلایا؟ یہ بات آپ کو پریشان نہ کرے۔ البتہ اگر آپ کو آزاد ہونے کا موقع ملے تو اِس سے ضرور فائدہ اُٹھائیں۔

۱۔کرنتھیوں 7

۱۔کرنتھیوں 7:12-31