۱۔کرنتھیوں 7:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر کسی کو مختون حالت میں بُلایا گیا تو وہ نامختون ہونے کی کوشش نہ کرے۔ اگر کسی کو نامختونی کی حالت میں بُلایا گیا تو وہ اپنا ختنہ نہ کروائے۔

۱۔کرنتھیوں 7

۱۔کرنتھیوں 7:9-22