۱۔کرنتھیوں 7:15 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر غیرایمان دار شوہر یا بیوی اپنا تعلق منقطع کر لے تو اُسے جانے دیں۔ ایسی صورت میں ایمان دار بھائی یا بہن اِس بندھن سے آزاد ہو گئے۔ مگر اللہ نے آپ کو صلح سلامتی کی زندگی گزارنے کے لئے بُلایا ہے۔

۱۔کرنتھیوں 7

۱۔کرنتھیوں 7:13-16