۱۔کرنتھیوں 6:2 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا آپ نہیں جانتے کہ مُقدّسین دنیا کی عدالت کریں گے؟ اور اگر آپ دنیا کی عدالت کریں گے تو کیا آپ اِس قابل نہیں کہ چھوٹے موٹے جھگڑوں کا فیصلہ کر سکیں؟

۱۔کرنتھیوں 6

۱۔کرنتھیوں 6:1-4