۱۔کرنتھیوں 6:16 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا آپ کو معلوم نہیں کہ جو فاحشہ سے لپٹ جاتا ہے وہ اُس کے ساتھ ایک تن ہو جاتا ہے؟ جیسے پاک نوشتوں میں لکھا ہے، ”وہ دونوں ایک ہو جاتے ہیں۔“

۱۔کرنتھیوں 6

۱۔کرنتھیوں 6:8-20