۱۔کرنتھیوں 6:13 اردو جیو ورژن (UGV)

بےشک خوراک پیٹ کے لئے اور پیٹ خوراک کے لئے ہے، مگر اللہ دونوں کو نیست کر دے گا۔ لیکن ہم اِس سے یہ نتیجہ نہیں نکال سکتے کہ جسم زناکاری کے لئے ہے۔ ہرگز نہیں! جسم خداوند کے لئے ہے اور خداوند جسم کے لئے۔

۱۔کرنتھیوں 6

۱۔کرنتھیوں 6:3-20