۱۔کرنتھیوں 5:3 اردو جیو ورژن (UGV)

گو مَیں جسم کے لحاظ سے آپ کے پاس نہیں، لیکن روح کے لحاظ سے ضرور ہوں۔ اور مَیں اُس شخص پر فتویٰ اِس طرح دے چکا ہوں جیسے کہ مَیں آپ کے درمیان موجود ہوں۔

۱۔کرنتھیوں 5

۱۔کرنتھیوں 5:1-7