۱۔کرنتھیوں 4:8 اردو جیو ورژن (UGV)

واہ جی واہ! آپ سیر ہو چکے ہیں۔ آپ امیر بن چکے ہیں۔ آپ ہمارے بغیر بادشاہ بن چکے ہیں۔ کاش آپ بادشاہ بن چکے ہوتے تاکہ ہم بھی آپ کے ساتھ حکومت کرتے!

۱۔کرنتھیوں 4

۱۔کرنتھیوں 4:1-13