۱۔کرنتھیوں 4:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مَیں نے تیمُتھیُس کو آپ کے پاس بھیج دیا جو خداوند میں میرا پیارا اور وفادار بیٹا ہے۔ وہ آپ کو مسیح عیسیٰ میں میری اُن ہدایات کی یاد دلائے گا جو مَیں ہر جگہ اور ایمان داروں کی ہر جماعت میں دیتا ہوں۔

۱۔کرنتھیوں 4

۱۔کرنتھیوں 4:13-18