۱۔کرنتھیوں 4:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اور بڑی مشقت سے ہم اپنے ہاتھوں سے روزی کماتے ہیں۔ لعن طعن کرنے والوں کو ہم برکت دیتے ہیں، ایذا دینے والوں کو برداشت کرتے ہیں۔

۱۔کرنتھیوں 4

۱۔کرنتھیوں 4:8-18