۱۔کرنتھیوں 4:10 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم تو مسیح کی خاطر بےوقوف بن گئے ہیں جبکہ آپ مسیح میں سمجھ دار خیال کئے جاتے ہیں۔ ہم کمزور ہیں جبکہ آپ طاقت ور۔ آپ کی عزت کی جاتی ہے جبکہ ہماری بےعزتی۔

۱۔کرنتھیوں 4

۱۔کرنتھیوں 4:9-17