۱۔کرنتھیوں 4:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. غرض لوگ ہمیں مسیح کے خادم سمجھیں، ایسے نگران جنہیں اللہ کے بھیدوں کو کھولنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

2. اب نگرانوں کا فرض یہ ہے کہ اُن پر پورا اعتماد کیا جا سکے۔

۱۔کرنتھیوں 4