۱۔کرنتھیوں 3:19 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اِس دنیا کی حکمت اللہ کی نظر میں بےوقوفی ہے۔ چنانچہ مُقدّس نوشتوں میں لکھا ہے، ”وہ دانش مندوں کو اُن کی اپنی چالاکی کے پھندے میں پھنسا دیتا ہے۔“

۱۔کرنتھیوں 3

۱۔کرنتھیوں 3:11-23