۱۔کرنتھیوں 16:7 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نہیں چاہتا کہ اِس دفعہ مختصر ملاقات کے بعد چلتا بنوں، بلکہ میری خواہش ہے کہ کچھ وقت آپ کے ساتھ گزاروں۔ شرط یہ ہے کہ خداوند مجھے اجازت دے۔

۱۔کرنتھیوں 16

۱۔کرنتھیوں 16:2-14