20. تمام بھائی آپ کو سلام کہتے ہیں۔ ایک دوسرے کو مُقدّس بوسہ دیتے ہوئے سلام کہیں۔
21. یہ سلام مَیں یعنی پولس اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں۔
22. لعنت اُس شخص پر جو خداوند سے محبت نہیں رکھتا۔اے ہمارے خداوند، آ!
23. خداوند عیسیٰ کا فضل آپ کے ساتھ رہے۔
24. مسیح عیسیٰ میں آپ سب کو میرا پیار۔