۱۔کرنتھیوں 16:12 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائی اپلّوس کی مَیں نے بڑی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ دیگر بھائیوں کے ساتھ آپ کے پاس آئے، لیکن اللہ کو قطعاً منظور نہ تھا۔ تاہم موقع ملنے پر وہ ضرور آئے گا۔

۱۔کرنتھیوں 16

۱۔کرنتھیوں 16:5-18