۱۔کرنتھیوں 15:50 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، مَیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ خاکی انسان کا موجودہ جسم اللہ کی بادشاہی کو میراث میں نہیں پا سکتا۔ جو کچھ فانی ہے وہ لافانی چیزوں کو میراث میں نہیں پا سکتا۔

۱۔کرنتھیوں 15

۱۔کرنتھیوں 15:47-53