۱۔کرنتھیوں 15:44 اردو جیو ورژن (UGV)

فطرتی جسم بویا جاتا ہے اور روحانی جسم جی اُٹھتا ہے۔ جہاں فطرتی جسم ہے وہاں روحانی جسم بھی ہوتا ہے۔

۱۔کرنتھیوں 15

۱۔کرنتھیوں 15:36-52