۱۔کرنتھیوں 15:39 اردو جیو ورژن (UGV)

تمام جانداروں کو ایک جیسا جسم نہیں ملا بلکہ انسانوں کو اَور قسم کا، مویشیوں کو اَور قسم کا، پرندوں کو اَور قسم کا، اور مچھلیوں کو اَور قسم کا۔

۱۔کرنتھیوں 15

۱۔کرنتھیوں 15:35-48