۱۔کرنتھیوں 15:29 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر مُردے واقعی جی نہیں اُٹھتے تو پھر وہ لوگ کیا کریں گے جو مُردوں کی خاطر بپتسمہ لیتے ہیں؟ اگر مُردے جی نہیں اُٹھیں گے تو پھر وہ اُن کی خاطر کیوں بپتسمہ لیتے ہیں؟

۱۔کرنتھیوں 15

۱۔کرنتھیوں 15:28-30