۱۔کرنتھیوں 15:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی پیغام کے وسیلے سے آپ کو نجات ملتی ہے۔ شرط یہ ہے کہ آپ وہ باتیں جوں کی توں تھامے رکھیں جس طرح مَیں نے آپ تک پہنچائی ہیں۔ بےشک یہ بات اِس پر منحصر ہے کہ آپ کا ایمان لانا بےمقصد نہیں تھا۔

۱۔کرنتھیوں 15

۱۔کرنتھیوں 15:1-7