۱۔کرنتھیوں 14:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر آپ صاف صاف بات نہ کریں تو آپ کی حالت بھی ایسی ہی ہو گی۔ پھر آپ کی بات کون سمجھے گا؟ کیونکہ آپ لوگوں سے نہیں بلکہ ہَوا سے باتیں کریں گے۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:1-16