۱۔کرنتھیوں 14:37 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر کوئی خیال کرے کہ مَیں نبی ہوں یا خاص روحانی حیثیت رکھتا ہوں تو وہ جان لے کہ جو کچھ مَیں آپ کو لکھ رہا ہوں وہ خداوند کا حکم ہے۔

۱۔کرنتھیوں 14

۱۔کرنتھیوں 14:36-40